-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
روس سے سستا تیل نہ خریدیں، یورپی یونین کی ہندوستان اور چین سے درخواست
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹یورپی یونین نے ہندوستان اور چین سے روسی تیل کی فروخت کے خلاف گروپ سیون کی پابندیوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
کیلی فورنیا میں مل فائر نے تباہی مچا دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، ایک اور اسرائیلی فیکٹری میں آتشزدگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونیوں کی ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزی بدستور جاری، تائیوان کو ہتھیار کی فراہمی کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکہ نے تائیوان میں اپنی اشتعال انگیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُسے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔