-
ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر وطن واپس پہنچ گئے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۹معیشتی بدحالی کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں شدت پیدا ہو جانے کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔
-
ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
-
یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کے مقابلے میں دفاعی نظام کی تقویت کی جائے گی: لاوروف
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر نیٹو نے سوئیڈن اور فن لینڈ میں فوجی اڈے قائم کئے تو ماسکو بھی ان ممالک کی سرحد پر اپنی فوجی تنصیبات میں اضافہ کردے گا۔
-
دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں۔
-
روس دونباس پر یوکرین کے حصہ داری کے دعووں کو ختم کرنا چاہتا ہے: پوتین
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی دشمنی میں نہیں بلکہ دونباس علاقے پر کیف کے دعووں کو ختم کرنے کے لئے کی جا رہی ہے۔
-
پولینڈ کا جرمنی سے تاوان ادا کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲پولینڈ نے جرمنی سے دوسری جنگ عظیم میں پہنچنے والے نقصانات کا تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بیلاروس کو جنگ یوکرین کے جلد خاتمے کی توقع
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵بیلاروس کے صدر نے جنگ یوکرین کے جلد ختم ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔