-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔
-
یورپ کے خلاف روس کی بڑی چال
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔
-
برطانیہ کو تاریخ کی بدترین خشک سالی اور قحط کا سامنا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴شدید گرمی اور بارشوں میں کمی کے بعد جنوب مغربی برطانیہ میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔
-
یورپی حکام کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، کرملین
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲قصر کرملین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یورپی ممالک توانائی کے شعبے میں روس سے متعلق اپنی نادرست اور غیر منطقی پالیسیوں کی بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
روسی فوج کی کارروائی میں یوکرینی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵روس کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج کی ایک روزہ خصوصی فوجی کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کا انتقال۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 92 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
-
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کیوں ہو رہے ہیں خالی؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
-
ایک دن میں یوکرین کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸روس کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 1200 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔