-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
-
دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ضروری ہے:یو این سیکریٹری جنرل
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لندن میں اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات، ایک ہلاک، درجنوں زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷لندن میں ناٹنگ ہل اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
روس نیٹو محاذ آرائی قطب شمالی تک جا پہنچی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸روسی صدر کے ترجمان نے قطب شمالی میں نیٹو کی نقل و حرکت کو روس کے خلاف محاذ آرائی قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین سے بڑی خبر، فضائیہ پوری طرح تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کی فضائیہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
-
لندن بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے عوام کی مشکلات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰برطانیہ میں اجرت کی ادائگی پر پیدا ہونے والے تنازعے اور پھر بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے اس ملک کے عوام کے لئے مسائل و مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
-
بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔
-
روس مخالف مغربی پابندیوں کی بعض یورپی ملکوں کی جانب سے مخالفت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
-
زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ڈرون تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹روسی افواج نے زاپوریژیا Zaporizhia جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا ایک ڈرون مار گرایا۔