-
افغان جنگ، امریکا کی چار حکومتوں کی شکست ہے: امریکی جنرل
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷ایک سابق امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں شکست کو امریکا کی چار حکومتوں کی شکست قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش کی گئی۔
-
ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
-
امریکی جج کا فیصلہ، افغانستان کے منجمد اثاثے امانت ہیں
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔
-
ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔
-
این پی ٹی کانفرنس کوئی نتیجہ دئے بغیر ختم ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر نظرثانی کی دسویں کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک ماہ تک جاری رہنے کے بعد جمعے کو بغیر کسی سند و دستاویز کے ختم ہوگئی۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸روس اور یوکرین کی جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک ہوا ہے۔
-
یوکرین، زاپورزیا پاور پلانٹ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے کے لئے بجلی منقطع
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی بجلی کئی گھنٹوں کے لیے منقطع ہو گئی جس نے بڑے سکیورٹی خدشات پیدا کر دئے تھے۔
-
جب طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۱میکسیکو میں ٹیک آف کے چند منٹ بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
-
ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔