ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i410367-ماسکو_سے_جنگ_کے_نتائج_سامنے_آنے_لگے!
ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶ Asia/Tehran

ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔

سحر نیوز/ دنیا: مشرق نیوز کے مطابق، ماسکو کی سڑکوں پر شراب کے نشے میں دھت امریکی سفارت کار کا ویڈیو شائع کرنے کے بعد، روسی وزارت خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ سے کہا کہ وہ اس ملک کے سفارت خانے میں اپنے ملازمین کو "تھکا دینے والے کام " کی وجہ سے زیادہ ادائیگی کرے۔

روس کی وزارت خارجہ نے ایک طنزیہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے خلاف جنگ انتہائی تھکا دینے والی ہے۔