-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔
-
باحجاب خاتون نے چور کو مزہ چکھا دیا+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
کیا فرانس سعودی عرب کے آگے جھک رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷انسانی حقوق اور یمن جنگ کے معاملے پر سعودی عرب کے ولیعہد کو بارہا نشانہ بنانے والی فرانس کی میکرون حکومت ملک کے اندر شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ وہ موجودہ معاشی مشکلات اور توانائی کے بحران کے عالم میں سعودی ولیعہد کے سامنے کھڑی ہے۔
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: حیفا میں وسیع آتشزدگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں واقع شہر حیفا میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کی خبـر دی ہے۔
-
نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔
-
تائیوان کے موضوع پر چین کا امریکہ کو انتباہ، آگ سے مت کھیلو!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔