-
وسطی ایشیا میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹مرکزی ایشیا میں پڑ رہی شدید گرمی نے گزشتہ 78 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔
-
دنیش گناوردینا سری لنکا کے نئے وزیراعظم بنے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵دائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
-
سری لنکا میں مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔
-
وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی۔