-
اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۴اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔
-
برطانیہ میں گرمی سے تباہی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
کریمیہ پر جارحیت کی تو قیامت برپا کردیں گے: روس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدودیف نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کریمیہ پر ہر طرح کی غیرملکی جارحیت کا ٹھوس اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا
-
چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کہیں زیادہ : کملا ہیرس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔
-
یوکرین جنگ اور روس کے خلاف یوریی یونین کے اقدامات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے اپنے روس مخالف رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی جانب سے پابندیوں کو بائی پاس کرنے کو روکنے کی کوشش جاری رہے گی۔
-
روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
-
امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی ریاست کی ویب سائٹوں پر پھر سائبر حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹وزارت صحت سمیت غاصب صیہونی ریاست کے متعدد اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
دنیا جشن غدیر میں غرق، ہر طرف علی علی کی گونج
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔