-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
امریکہ حکومتوں کی تبدیلی کی منصوبہ بندی میں ملوث
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔
-
یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
-
اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
یورپی یوینین کی ایٹمی مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے جاری مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سری لنکا کے صدر آج علی الصبح مالدیپ فرار کر گئے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایہ راجا پاکسے بدھ کو علی الصبح مالدیپ کے ویلانا بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔