-
روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
روسی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
یوکرین کے سینٹر مال پر حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱جنگ زدہ ملک یوکرین میں ایک روسی میزائل نے شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہوا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۱امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہونے لگا۔
-
جاپان میں گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
-
جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۷روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔