-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
-
نیٹو کو روسی صدر کا ایک بار پھر انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فنلینڈ اور سوئیڈن میں ہتھیاروں کی تعیناتی پر نیٹو کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
یورپ میں اقتصاد مندی دو ہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے: امریکی انسٹی ٹیوٹ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے
-
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳روس نے یوکرین کے ایک سو چوالیس فوجیوں کو رہا کر دیا ہے.
-
سو روسی کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰امریکی وزارت خزانہ نے ایک سو مزید روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں
-
امریکا، انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
فوٹو کھنچوانے کا شوق+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱امریکا کے ایوان نمایندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہے: جوزپ بورل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد کی زمین ہموار کرنا ہے۔