-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
"ہند رجب کی آواز" وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴کوثر بن ہنیہ کی ڈاکیومینٹری فلم ہند رجب کی آواز، اس سال کے وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں آگئی ہے۔
-
روس کا یوکرین پر شدید ترین حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی ایف پر اب تک شدید ترین فضائی حملہ کیا ہے ۔
-
اولیانوف: امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روسی مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے۔
-
امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱نیشنل انٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ نے امریکی انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخیرے کا ایک چوتھائی حصہ تباہ کر دیا ہے جسے پر کرنے میں کئی سال لگیں گے۔
-
لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳برطانیہ میں آزادیٔ بیان کے دعووں کے برعکس، فلسطین کی حمایت میں پارلیمنٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے حملہ کرکے سینکڑوں کو گرفتار کرلیا۔
-
ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی رات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں غزہ پر جنگ کے خاتمے اور صہیونی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ کیا گیا۔
-
جے سی پی او اے کے ارکان سفارت کاری میں تیزی لانیں؛ اقوام متحدہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴ایران، روس اور چین کی جانب سے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط کے جواب میں، اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پیغام یہ ہے کہ جے سی پی او اے کے ارکان، سفارت کاری میں تیزی لانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائيں۔
-
خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴برکس کے رکن ملکوں کے مسلم رہنماؤں نے خاندانی بنیادوں کی تخریب کو بشریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔