دنیا
-
شامی علاقے قنطیرہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶غزہ و لبنان کے بعد اب شام میں اپنے پیر پسارنے کا خواب دیکھنے والی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور ناجائز قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے اسرائیلی ایجنٹوں کے اہم انکشافات
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظم موساد کے آلہ کاروں نے لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے نئے انکشافات کئے ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کا خط الجولانی کے نام، آخر تل ابیب اور دمشق کے بیچ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
کازان کی بلند عمارت پر یوکرین کا حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴یوکرین نے سرحد سے ایک ہزار کلومیٹر دور روس کے شہر کازان کی ایک بلند رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
برازیل: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ۔ 10 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کیوبا: پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵کیوبا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائےگا: ہوزے راؤل ملینو
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴پانامہ کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
-
رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائدکی کرپٹو کرنسیز چوری ہوئیں، سب سے زیادہ چوریاں کس ملک کے ہیکرز نے کیں؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳رواں سال دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیز کی مد میں مجموعی طور پر 2.2 ارب ڈالر چوری کیے گئے، چوری کی وارداتوں میں مغربی ایشیائی ملک کے ہیکرز سب سے آگے رہے۔