-
امریکا، سعودی سفارتخانے کی سڑک جمال خاشقجی کے نام پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سماجی رہنماؤں نے واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے جانے والی سڑک کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے ان کا قتل کبھی نہ بھولنے کا عزم کیا۔
-
عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے
-
یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷امریکہ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴اسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
ہتھیار ڈال کر تسلیم ہو جاؤ، روس کا یوکرین کے فوجیوں کو انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸روسی افواج نے سیویرو ڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کیلئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے.
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔