-
نائیجیریا میں گرجا گھر پر مسلح افراد کا حملہ، دیکھئے عوام کا کیا ہے کہنا؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸نائجیریا میں مسیحی برادری کی عبادت گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
روس کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ناکام رہیں: سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
-
جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
روس پر پابندیوں سے یورپی شہری متاثر ہوں گے، روسی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔
-
خمینیؒ بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴روس نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹منکی پاکس 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 کیسز رپورٹ ہو چکے تھے مگر اب اس کے کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ تاحال اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر صدر اور ان کی اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔