-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ، بائیڈن الفاظ واپس لینے پر مجبور
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
بیمار خاتون کے رونے پر امریکی ڈاکٹروں نے جرمانہ عائد کر دیا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷علاج کی غرض سے اسپتال آنے والی ایک خاتون پر امریکی ڈاکٹروں نے صرف اس لئے جرمانہ عائد کر دیا کہ وہ اپنی تکلیف کو لے کر پریشان تھی اور رو رہی تھی۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا، جہاز میں پیدا ہوئی بچی، لیکن کیا ہے خاص بات؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱امریکا میں دوران پرواز جہاز میں بچی کی پیدائش پر والدین نے اس کا نام اسکائی (آسمان) رکھ دیا۔
-
یورپی ممالک یونین میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرین کی متعدد درخواستوں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ظاہری حمایت کے باوجود بعض یورپی ممالک اس معاملے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔
-
روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بنیادی تنصیبات سے متعلق مغربی ملکوں کی مصنوعات کی درآمدات سے وابستگی کو ختم کرنا ہو گا۔