-
ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکام دیا ہے۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف پھر بڑے پیمانے پر مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵اٹلی میں عوام نے مختلف شہروں میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
یوکرین جنگ دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کا سبب نہ بنے، یو ان
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸اقوام متحہد نے یوکرین جنگ کی وجہ سے دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط ہو گیا ہے۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300 دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔
-
اسرائیلی طیاروں کے خلاف آئرن ڈوم سسٹم کی کارروائی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲اسرائیل کے عبری ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم نے غلطی سے اسرائیل کے ہی جنگی طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
روس یوکرین کے گندم کی برآمدات نہیں روکے گا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کے خلاف کئے جانے والے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ روس، یوکرین کے گندم کی برآمدات کو روک رہا ہے۔