-
امریکہ میں تشدد ، نیویارک میں گیارہ سالہ لڑکی کا قتل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹امریکہ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعے میں نیویارک شہر میں ایک گیارہ سالہ لڑکی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی
-
امریکہ میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰امریکہ میں افراط زر اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کی روزمرہ کی زندگی پر منفی اثر پڑا ہے
-
برطانیہ میں افراط زر اور ہوشربا مہنگائی
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴برطانیہ میں ریکارڈ توڑ افراط زر اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حزب اختلاف کی جماعت لبیر پارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ڈھائی لاکھ کے قریب خاندانوں کے فقیر ہونے کا خدشہ ہے۔
-
روس یوکرین امن مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روسی اور یوکرینی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ٹھپ پڑ جانے کی خبردی ہے اور ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کی جانب واپسی کا امکان مشکل ہے
-
برطانیہ میں پیر پسارتی غربت، اگلے سال میں 5 لاکھ بچے ہونگے شکار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔
-
سفید فام کی برتری پر مبنی افکار امریکی سماج میں ایک زہر ہے: بایڈن
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳صوبے نیویارک کے بوفیلو شہر میں ہوئی حالیہ فائرنگ کو امریکی صدر نے دہشتگردانہ ماہیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روس کا سویڈن کو نیٹو میں شمولیت کے انجام کی بابت انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸روس نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے ۔
-
یورپ میں روس کے تیل پر پابندی لگانے کے موضوع پر اتفاق رائے نہیں ہے: بورل
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ اس یونین کے رہنماؤں میں روس کے تیل پر پابندی لگانے پر اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے۔