-
جوہری حملے کا خطرہ، روس کے ایٹمی میزائل فن لینڈ کی سرحد پر پہنچے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸ایک برطانوی میڈیا ذریعے نے دعویٰ کیا کہ روس، فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کو منتقل کر رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا دعوی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں یوکرین، کامیاب ثابت ہو سکتا ہے۔
-
فنلینڈ کے بعد سوئیڈن کی بھی نیٹو میں رکنیت کی درخواست
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵فنلینڈ کے بعد سوئیڈن نے نیٹو میں اپنی رکنیت کی باضابطہ طور پر درخواست کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا دور میں دواؤوں کی قلت پر شمالی کوریا کے رہنما کی تنقید
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶شمالی کوریا میں کورونا معاملات کے بعد اس ملک کے رہنما نے دواؤوں کی قلت اور اس کی غیر مناسب تقسیم پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
انسانی حقوق کو سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسکول میں فائرنگ کی منصوبہ بندی کے الزام سولہ سالہ جرمن طالبعلم گرفتار
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰جرمن پولیس نے ملک کے دو اسکولوں میں قتل عام کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک سولہ سالہ طالبعلم میں گرفتار کیا ہے۔
-
فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کا معاملہ عالمی تنازعہ بن گیا، روس کا یورپ کو سخت انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴فن لینڈ کے صدرکی جانب سے نیٹومیں شمولیت سے متعلق درخواست کی باضابطہ تصدیق کے بعد بین الاقوامی سطح پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۷نیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔
-
برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔