-
روس کے خلاف مغرب کی جنگ سے پوری دنیا کو نقصان پہنچے گا: سرگئی لاوروف
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ ان کے ملک کے خلاف مغرب کی جنگ کب ختم ہوگی اور اس جنگ کے منفی نتائج صرف روس تک محدود نہیں رہیں گے
-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی نے ایک اور گُل کھلایا، فائرنگ میں دس ہلاک
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکہ میں نسل پرستی سے متاثر جرائم میں مسلسل اضافہ کے خبروں کے بیچ، ایک سفید فام کی سیاہ فاموں کی سپر مارکٹ پر شوٹنگ میں 10 افراد مارے گئے جن میں زیادہ تر سیاہ فام تھے۔
-
طالبان کے ہاتھ لگا امریکی ڈرون، اڑا کر ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
-
امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے
-
امریکی وزیر جنگ کی روس سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶امریکی وزیرجنگ نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے.
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
عالمی سطح پر یورپی یونین کے مواقف پر روس کی تنقید
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی سطح پر ایک جارح اتحاد کی حیثیت سے رول ادا کر رہی ہے۔
-
یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔