-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
مغرب، مکمل ایٹمی جنگ کے خطرات پیدا کر رہا ہے: روس
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰روس نے خبردار کیا ہے کہ مغرب یوکرین کے لئے جنگی وسائل کی سپلائی جاری رکھ کے مکمل ایٹمی جنگ کے خطرات پیدا کر رہا ہے
-
یوکرین جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں تک باقی رہیں گے: جرمن چانسلر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵جرمن چانسلر نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں سے تک برقرار رہیں گے۔
-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰امریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔
-
شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
-
روس نے یوکرین میں امریکی خفیہ تجربہ گاہوں کے مزید حقائق بیان کردیئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲یوکرین میں خفیہ حیاتیاتی تجربہ گاہوں کے معاملے کو چھپانے کی امریکی کوششوں کے باوجود روس نے اس کا پردہ فاش کرتے ہوئے نئے انکشافات کرکے امریکہ اور مغربی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
جے سی پی او اے بحال کیا جائے اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہوں: الہان عمر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نمائندہ الہان عمر نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے دوبارہ بحال ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین فوج پر اسکولوں کو بطور چھاونی استعمال کرنے کا الزام
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین پر دارالحکومت کیف کے اسکولوں کو فوجی چھاونی کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روسی اثاثوں کو یوکرین کو دینا ڈکیتی ہے، سرگئی لاؤروف
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷روسی اثاثوں کو منجمد اور یوکرین کو دیئے جانے یورپی یونین کی تجویز کو سرگئی لاؤروف رجہ نے ڈکیتی قرار دیا ہے۔