-
امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
-
امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔
-
روس کی طرف سے برطانوی پابندی کو اسی کے انداز میں جواب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷روس نے برطانیہ کے 287 ارکان پارلیمنٹ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲میانمار کی ایک عدالت نے بدھ کو آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ایتھوپیا میں انتہا پسندوں کے حملے میں 20 جاں بحق، درجنوں زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳ایتھوپیا میں عیسائی انتہا پسندوں کے حملے میں 20 مسلمان جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
نائجیریا میں طوفان سے تباہی، 10 بچے جاں بحق 200 گھر تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹نائجیریا میں آنے والے شدید طوفان نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
روس : بچوں کے اسکول میں شوٹنگ، 2 بچوں سمیت 4 مرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳روس میں بچوں کے اسکول میں شوٹنگ میں 4 افراد مارے گئے۔