دنیا
-
نتن یاہو کے خلاف بغاوت کی تیاری! سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل کے مطالبے سے صیہونی حکومت میں مچا ہڑکمپ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فضائیہ سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سول نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی یونان میں کشتی الٹ گئی، ایک پاکستانی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق کردی گئی۔
-
لندن میں صیہونی جرائم کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگی: نیشنل انٹرسٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ کے مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ پالیسی شکست سے دوچار ہوگی
-
فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام کی فوجی تنصیبات پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مغربی اور جنوبی شام کے مختلف علاقوں نیز دمشق کے مضافات میں ایک اہم فوجی اڈے پرشدید بمباری کی ہے
-
نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کی امریکہ نے کی حمایت، یو این سیکریٹری جنرل نے سخت تشویش کا کیا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے آنٹونیو گوترش کے لئے سخت باعث تشویش ہیں۔
-
چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔