دنیا
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کی امریکہ نے کی حمایت، یو این سیکریٹری جنرل نے سخت تشویش کا کیا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے آنٹونیو گوترش کے لئے سخت باعث تشویش ہیں۔
-
چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی اب تک شام کے 500 فوجی مراکز پر بمباری + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کا فضائی دفاعی نظام برباد کردیا ہے اور اب تک شام کے پانچ فوجی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کے بیان نے سب کو چونکا دیا، نومنتخب امریکی صدر نے کس کو بتایا پاگل پن؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔
-
نتن یاہو انڈر گراؤنڈ اینٹی میزائیل عدالت میں ہوئے حاضر، مقدمہ کی ہوئی سنوائی
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانیوں کے مقدمے کی سماعت مسلسل دوسرے روز بھی اینٹی میزائیل تہہ خانے میں جاری رہی۔
-
غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے دوران 450 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، مسلح گروہ خاموش تماشائی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹غاصب اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی جارحیت اورحملوں سے شام کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی شام کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے اطراف، حمص، حماہ اور الرقہ پر شدید بمباری کی ہے۔