-
والیبال عالمی چیمپیئن شپ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴والیبال کی عالمی چیمپیئن شپ میں ایران کی ٹیم اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیزہ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کر لیا۔
-
ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایران کی معروف خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد دنیا کی نویں سب سے اونچی چوٹی نانگا پربت کر فتح کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
-
ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
-
اٹلی، اسکیٹ کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں کی جیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔
-
تہران، اسنوکر ایشین کپ، ایک دن میں ایران کی بارہ جیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳ایران کے اسنوکر کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تہران ایشین مقابلوں میں بارہ کامیابیاں حاصل کرلیں۔
-
ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے جرمنی کو دی شکست
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
ایران کی پیراسائکلنگ کی ٹیم، ایشین مقابلوں کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایران کی پیرا سائکلنگ کی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کیا۔
-
اسنوکر ایشین چیمپین شپ، ایران کی ٹیم 7 مقابلوں میں کامیاب
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ایران کی اسنکورز کی قومی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔