SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل

  • ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی

    ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

     ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

  •  ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن 

     ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن 

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶

     ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

  • پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق

    پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵

    افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔

  • ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک

    ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳

     ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کر اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

  • ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی

    ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ کا اختتام گزشتہ شب فاتح پہلوانوں اور ٹیموں کے اعلان کے ساتھ ہوا جس میں ایرانی پہلوانوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

  •  ایران کی قومی والی بال ٹیم  کی شاندار کامیابی

     ایران کی قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴

    2022 والی بال مینز نیشنز لیگ کے ابتدائی مرحلے کے پانچویں دن کے مقابلے کل بروز ہفتہ  9 جولائی کو جاپان کے شہر اوازاکا اور پولینڈ کے شہر گدانسک میں 6 میچز کھیلے گئے۔

  • کشتی کے عالمی میدان میں ایرانی پہلوانوں کا زور برقرار

    کشتی کے عالمی میدان میں ایرانی پہلوانوں کا زور برقرار

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں اپنی دھاک کو برقرار رکھتے ہوئے تین سونے اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

  • امریکہ نے ویزا نہیں دیا، ایران کی آرچری ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم

    امریکہ نے ویزا نہیں دیا، ایران کی آرچری ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲

    امریکی رخنہ اندازی اور ویزا نہ دینے کی وجہ سے ایران کی قومی آرچری یا تیر کمان ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم ہوگئی۔

  • کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران بازی مار لے گیا

    کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران بازی مار لے گیا

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    گریکو رومن کشتی کی ایشیائی چیمپیئن شب کو ایران کے نوجوان پہلوانوں نے اپنے نام کر لیا۔

  •  کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ

    کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    ۲ hours ago
  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

  • ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS