ماں! تم پر لاکھوں سلام!
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i285546-ماں!_تم_پر_لاکھوں_سلام!
ہجرت سے تین سال قبل ماہ رمضان کی ۱۰ تاریخ کو ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے وفات پائی جس کے بعد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کا نام ’’عام الحزن‘‘ یعنی غم کا سال رکھ دیا۔ اس مناسبت پر ہم تمام امت اسلامیہ کی خدمت تعزیت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ Asia/Tehran
  • ماں! تم پر لاکھوں سلام!