کرسٹین لوگارٹ ایک بار پھر آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i212479-کرسٹین_لوگارٹ_ایک_بار_پھر_آئی_ایم_ایف_کی_سربراہ_منتخب
کرسٹین لوگارٹ کو دوسری بار آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۴ Asia/Tehran
  • کرسٹین لوگارٹ ایک بار پھر آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب

کرسٹین لوگارٹ کو دوسری بار آئی ایم ایف کی سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔

کرسٹین لوگارٹ کو دوبارہ سربراہ بنانے کا اعلان آئی ایم ایف کی گورننگ باڈی نے اجلاس میں کیا۔ دوسری بار منتخب ہونے کے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کرسٹین لوگارٹ نے کہا کہ میں نے پہلی ٹرم میں بھی اپنی پوری ذمہ داری سے کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ مجھے ایک بار پھر ادارے کی سربراہ بنایا گیا۔ کرسٹین لوگارٹ کے عہدے کی مدت رواں سال چار جولائی کو ختم ہونے والی ہے۔ پانچ جولائی ان کےعہدے کی نئی مدت کا آغاز ہوگا۔