اسمارٹ بیلٹ سامسونگ کی نئی ایجاد
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i247177-اسمارٹ_بیلٹ_سامسونگ_کی_نئی_ایجاد
سامسونگ کمپنی نے اسمارٹ بیلٹ بنالی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran
  • اسمارٹ بیلٹ سامسونگ کی نئی ایجاد

سامسونگ کمپنی نے اسمارٹ بیلٹ بنالی

یہ بیلٹ سنسرز سے یہ پتہ لگالیتی ہےکہ کتنے حرارے استعمال ہوئے ہیں اور ایک مخصوص سافٹ ویرکے ذریعے ڈیٹا موبائیل فون پر منتقبل کردیتی ہے۔ اس بیلٹ کو ویلٹ کہا جارہا ہے اور یہ موبائیل فون کی طرح چارج ہوتی ہے اور ہر بیس دنوں میں ایک مرتبہ چارج کی جاتی ہے۔ یہ اسمارٹ بیلٹ دو ماڈلز میں یعنی زنانہ اور مردانہ ماڈلز میں تیار کی گئی ہے۔ ویلٹ اپنے مخصوص سنسرز کے ذریعے یہ بھی بتاتی ہے کہ اس کے پہننے والے نے کتنے قدم اٹھائے ہیں۔ اس بیلٹ سے کمر کے چوڑائی کا بھی اندازہ ہوجاتا ہے اس طرح یہ بیلٹ آپ کو موٹا ہونے سے بھی روکتی ہے اس کی قیمت انہتر ڈالر ہے اور بہت جلد بازار میں دستیاب ہونے والی ہے۔