عالمی میں منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i250639-عالمی_میں_منڈی_میں_خام_تیل_کی_قیمتوں_میں_معمولی_اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰ Asia/Tehran
  • عالمی میں منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اقتصادی امور سے متلعق ہمارے نمائندے کے مطابق بدھ کو لندن کی تیل منڈی میں نارتھ سی برنٹ آئل کی قیمت اٹھائیس سینٹ کے اضافے کے ساتھ چھیالیس ڈالر اور پچیس سینٹ پر پہنچ گئی۔ امریکی منڈیوں میں بدھ کے روز تیل کے سودے بائیس سینٹ کے اضافے کے ساتھ چوالیس ڈالر اناسی سینٹ میں طے ہوئے۔ امریکہ میں تیل کے اسٹریٹیجک ذخائر میں مکمنہ کمی سے متعلق خبروں کو تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔