تہران میں پانی کی صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i355730-تہران_میں_پانی_کی_صنعت_کی_پندرہویں_بین_الاقوامی_نمائش
پانی سے متعلق صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش پیر کو تہران میں شروع ہوئی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ Asia/Tehran
  • تہران میں پانی کی صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش

پانی سے متعلق صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش پیر کو تہران میں شروع ہوئی

تہران میں پانی متعلق پندرہویں بین الاقوامی نمائش میں ایران اٹلی ، جرمنی چین ترکی اور تائیوان کی دوسو ساٹھ کمپنیاں شریک ہیں - اس نمائش میں واٹر اور ویسٹ واٹر کی انڈسٹری سے متعلق تازہ ترین ساز و سامان اور ٹیکنالوجی کی نمائش کی جا رہی ہے جن میں جدید قسم کے پائپ ، پولیمر جوائنٹس ، فیلٹرینگ سسٹم ، پینے کےقابل صاف پانی میں تبدیل کرنے والی جدید مشینوں ، پانی سے متعلق لیبارٹری کے جدید آلات و مشینوں نیز اس صنعت سے وابستہ دیگر صعنتی ساز و سامان شامل ہیں ۔ یہ نمائش آئندہ جمعرات تک جاری رہے گی