-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
-
اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں کی صحت، دودھ, بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ پر شدید حملہ کیا۔
-
اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔
-
صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش، ایک فلسطینی شہید (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
-
نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!
-
کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱گزشتہ روز ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شمال مشرقی سرحدی صوبے کردستان کے دورے پر سنندج پہنچے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔