فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414965-فٹبال_ورلڈ_کپ_میں_پھر_گونجا_فلسطین_فلسطین_کا_نعرہ_ویڈیو
قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴ Asia/Tehran

قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں ایک تماش بین فلسطینی پرچم کے کر میدان میں آ گیا جس کے بعد پورے گراونڈ میں فلسطین فلسطین کے نعرے لگنے لگے۔