ایڈیٹر چوئس
-
حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کے سابق وزير جنگ نے اسلامی استقامتی تحریک حماس سے شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کا مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، چونکا دینے والے مناظر + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹مقبوضہ علاقوں کی مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صہیونی فوجیوں کے غیر انسانی سلوک کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں فلسطینی قیدی ہاتھ باندھے زمین پر پڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ صہیونی فوجی فلسطینی قیدیوں کو اپنے کتوں سے ڈراتے اور ان کی تذلیل کرتے ہیں۔
-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے، حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے چار ٹھکانوں پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری، ایران کےلئے مزید 3 سونے کے تمغے
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں انسانی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے لئے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔