خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i435843-خطیب_مسجد_الاقصی_گرفتاری_کے_بعد_رہا_ویڈیو
صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ Asia/Tehran