ایڈیٹر چوئس
  • اور اس طرح دشمنوں کی نیند حرام ہوگئی+ ویڈیو

    اور اس طرح دشمنوں کی نیند حرام ہوگئی+ ویڈیو

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی گزشتہ روز صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔

  • امریکہ کس طرح ڈیموکریسی کی حمایت کرتا ہے؟

    امریکہ کس طرح ڈیموکریسی کی حمایت کرتا ہے؟

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷

    ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

  • اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰

    انسان کرہ ارض پر طویل عرصے سے انڈا، آلو اور دیگر کھانے کی چیزیں  تل کر کھا رہا ہے۔ بظاہر سادہ دِکھنے والا یہ عمل در حقیقیت سائنسی اعتبار سے انتہائی پیچیدہ ہوتا ہے۔

  • 15 خرداد کے اہم واقعات پر ایک نظر

    15 خرداد کے اہم واقعات پر ایک نظر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳

    15خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-

  • بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)

    بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی چونتیسویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انکے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ ہو۔

  • اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!

    اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اخلاق اسلامی و انسانی سے مزین ایک لاثانی شخصیت کے مالک تھے، ایک ایسی شخصیت جنہیں دنیا تا ابد یاد رکھے گی۔

  • ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)

    ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶

    حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔

  • عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔