کرنگ کفتر یا چشمہ دیوانہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
کرنگ کفتر نامی یہ آبشار صوبہ گلستان میں واقع ہے۔ اس آبشار کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسے چشمے سے وابستہ ہے جس سے پورا سال پانی فشار کے ساتھ نکلتا اور بدن ہوتا رہتا ہے۔ سنگلاخ چٹانوں کے اوپر سے بہنے والی یہ آشار جس چشمے سے وابستہ ہے اسے مقامی افراد چشمہ دیوانہ کے نام سے پکارتے ہیں اور قدیمی افراد کا تو یہ بھی ماننا ہے کہ اس کا پانی پینے والے افراد بھی دیوانے ہوجاتے ہیں۔ لیکن جدید دور میں سائنس نے اس طرح پانی نکلنے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ اس طرح کے چشموں کا پانی ان کے نیچے موجود قدرتی گیسوں کی حرکت
ٹیگس