آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i326674-آگ_ابلتا_فوارہ_ویڈیو
امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶ Asia/Tehran