ہندوستان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے اور حیفا کے علاقے بردس حنا کرکور میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبر دی ہے۔
ہیٹی کے جزیرہ نما جنوبی علاقے میں سڑک پر ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے نصف بری طرح سے جھلس گئے۔
میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔
روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کا ایک ٹی یو- ٹوئنٹی ٹو ایم تھری Tu-22M3 اسٹریٹجک بمبار طیارہ سائبیریا کے علاقے ارکتسک میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ہولناک واقعہ کے بعد وہاں کے لیفٹیننٹ گورنر سانحے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔