حیران کرنے والی ٹکنالوجی
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran
دنیا میں ہر دن نئی نئی پیشرفت اور ترقی ہو رہی ہے۔ انسان حیران ہے لیکن ان اختراعات کا سہرا بھی انسان کے سر بندھتا ہے۔
کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور اسی ضرورت کے تحت انسان نے نئی نئی چیزیں ایجاد کی ہیں ۔ سائنس کے اس دور میں انسان نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے۔
ٹیگس