انہیں دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i343692-انہیں_دیکھ_کر_کہیں_ٹھنڈ_نہ_کھا_جائیں!
امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ Asia/Tehran
  • انہیں  دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!

امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔