برلن میں چاند گرہن کا خوبصورت منظر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i351987-برلن_میں_چاند_گرہن_کا_خوبصورت_منظر
 سماوی فلکیاتی واقعہ کے تحت 16 – 17 جولائی کی درمیانی رات میں ہونے والا جزوی چاند گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واضح طورسے نظر آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran

 سماوی فلکیاتی واقعہ کے تحت 16 – 17 جولائی کی درمیانی رات میں ہونے والا جزوی چاند گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واضح طورسے نظر آیا۔

یہ گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت آسٹریلیا، افریقہ اور جنوبی امریکہ میں واضح نظر آیا۔