-
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔
-
رواں سال2022 کا آخری اور مکمل چاند گرہن کل
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔
-
ایران میں سال 2022 کا آخری سورج گرہن
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲رواں سال 2022 کا پہلا سورج گرہن یکم مئی کو ہوا تھا۔
-
سال 2021 کا آخری سورج گرہن آج
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ۔
-
دنیا کو چاند گرہن کا انتظار
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل انیس نومبر کو ہونے جا رہا ہے جس کے تحت چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔
-
سورج گرہن، تدبیر الٰہی کا خوبصورت مظہر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸آج دنیا کے مختلف ممالک میں سورج کو گرہن لگا اور کرۂ ارض کے کروڑوں مکیں ایک بار پھر صناعی قدرت کے اس خوبصورت اور حیرت انگیز کرشمے سے لطف انداز ہوئے۔
-
کل سورج گرہن ہوگا، احتیاطی تدابیر ضروری
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان کی طرح دنیا کے کئی ممالک میں کل سورج گرہن ہو گا۔
-
آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴دوہزار انیس کا آخری سورج گرہن ۲۶ دسمبر کو وقوع پذیر ہوا جو ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ اس موقع پر خدا کی اِس عظیم نشانی کے مشاہدے کے لئے بہت سے لوگ صبح سویرے آسمان کے نیچے نکل آئے اور انہوں نے مخصوص عینک لگا کر آیت خدا کے شاندار منظر کا نظارہ کیا اور نماز آیات بھی ادا کی۔
-
2019 کا تیسرا اور آخری سورج گرہن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷سورج گرہن کے وقت دو رکعت نماز آیات ’’کسوف‘‘ پڑھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
برلن میں چاند گرہن کا خوبصورت منظر
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹سماوی فلکیاتی واقعہ کے تحت 16 – 17 جولائی کی درمیانی رات میں ہونے والا جزوی چاند گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واضح طورسے نظر آیا۔