نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i365203-نامعلوم_اشیا_خلا_میں_اڑتی_نظر_آئیں_ویڈیو
امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلٹوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran