بندر کی شیطانی، طاقتور بے بس+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i377247-بندر_کی_شیطانی_طاقتور_بے_بس_ویڈیو
بندر اپنی شیطانیوں کے لئے مشہور ہیں لیکن کیا وہ اس حد تک شیطانی کرتے ہیں یہ واقعی تعجب کی بات ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۳ Asia/Tehran

بندر اپنی شیطانیوں کے لئے مشہور ہیں لیکن کیا وہ اس حد تک شیطانی کرتے ہیں یہ واقعی تعجب کی بات ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں ایک شیطان بندر کو چیتے کے دو بچوں کو چھیڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

شوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو کافی لوگوں نے لائیک کیا ہے۔ 

ناظرین اس ویڈیو کے بارے میں اپنے کمینٹ سے ضرور آگاہ کریں۔