جب بلی خالہ ایکسر سائز کرنے لگیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i397980-جب_بلی_خالہ_ایکسر_سائز_کرنے_لگیں_ویڈیو
کہتے ہیں کہ بلی خالہ ہر چیز کی نقل کرنے میں ماہر ہوتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶ Asia/Tehran

کہتے ہیں کہ بلی خالہ ہر چیز کی نقل کرنے میں ماہر ہوتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر آجکل ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی جم گئی ہوئی ہے اور وہ وہاں پر لوگوں کو ایکسرسائز کرتے ہوئے دیکھتی ہے اور ان کی پوری نقل اتار لیتی ہے۔

اس ویڈیو پر لوگوں کے الگ الگ طرح کے کمینٹ بھی آ رہے ہیں۔