بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i407098-بلیوں_کے_لئے_خصوصی_کنسرٹ
جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲ Asia/Tehran

جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔

سحر نیوز/ انٹرٹینمینٹ:  ایسا ہی منظر میں ترکی میں دیکھا گیا جہاں ایک شخص نے بلیوں کے لئے سڑک پر ہی کنسرٹ کا انعقاد کیا۔ 

اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت لائک کیا جا رہا ہے۔