-
بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا اور غرور زوال کا پیش خیمہ ہے۔
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر اسلامی ممالک باہمی اتحاد، یکجہتی اور تعاون کا مظاہرہ کریں تو صہیونی حکومت کبھی بھی خطے میں اپنے ناپاک مقاصد اور جارحانہ عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینیئرعہدیداروں کی ایران آمد اور تہران نشست علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے کی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔
-
یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل، سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ترک حکام کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت انصار اللہ کے خلاف سعودی عرب کو دفاعی اور فنی معاونت فراہم کرے گا۔
-
آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸ایران کے ڈپٹی اسپیکر نیکزاد نے کہا ہے کہ دشمن کو علاقے کے نئے ںظم و ضبط کو قبول کرنا چاہئے
-
سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵ایران کے ایک سینیئر سفارتکار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے
-
خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔
-
حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک روزہ دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو تاریخی، ثقافتی، دینی اور عوامی نوعیت کا قرار دیا۔