جب دو کشتی سواروں کو دیوہیکل وہیل نے نگل لیا
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i408786-جب_دو_کشتی_سواروں_کو_دیوہیکل_وہیل_نے_نگل_لیا
ایک دیوہیکل وہیل نے  حادثانی طور پر دو انسانوں کو نگل لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ Asia/Tehran

ایک دیوہیکل وہیل نے  حادثانی طور پر دو انسانوں کو نگل لیا۔

سحر نیوز/ دنیا: ایک وہیل جو مچھلی پکڑنے کے لیے سطح پر آئی تھی اس نے ایک چھوٹی کشتی میں سوار دو افراد کو اچانک نگل لیا اور چند سیکنڈ کے بعد انہیں باہر پھینک دیا۔ یہ دونوں لوگ صحت مند ہیں۔